سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دسواں مرحلہ پیٹر سگان نے جیت لیا

ٹور ڈی اٹلی سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دسواں مرحلہ پیٹر سگان نے جیت لیا۔ اٹلی میں سال کی پہلی اور گرینڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جاری ہے ، دسویں مرحلے میں سائیکلسٹ نےL 139 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ ریس میں سلواکیہ کے پیٹر سگان پہلے نمبر پر رہے جبکہ دوسری پوزیشن فرننینڈوگیویریا نےاور تیسری پوزیشن مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپک کوالیفائر، پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان حادثے کا شکار

ٹوکیو اولمپک کوالیفائر پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے میں عثمان خان شدید زخمی ہوگئے اور ان کا گھوڑا بھی جان سے گیا۔ عثمان خان نے کہا کہ ابھی میں زندہ ہوں اور پاکستان کی اولمپکس کی امید بھی زندہ ہے،حادثے کے بعد پسلیوں میں زخم آئے، بولنے میں مسئلہ مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں چیئرمین پی سی بی کے اختیاراتی اخراجات کی تفصیلات

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کے مالی سال کے 9 ماہ کے اختیاراتی اخراجات کی تفصیلات پی سی بی کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کے 9 ماہ کے اخراجات کی جاری تفصیلات کے مطابق انہوں نے مالی سال کے 9 ماہ میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، اماراتی بورڈ کی تصدیق

امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے میچز ابوظبی میں ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ای سی بی کا کہنا ہے کہ تمام آپریشنل معاملات کا جائزہ لینے کے بعد پی سی بی تفصیلات جاری کرے گا۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ فرنچائزز مزید پڑھیں

-یو بی ایل کی ناقص تعمیر -یو بی ایل ہیڈ آفس آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ہے بلڈنگ تیز ہواؤں کو برداشت نہیں کر سکی

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث یو بی ایل ہیڈ آفس آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ہے بلڈنگ تیز ہواؤں کو برداشت نہیں کر سکی بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ کر روڈ پر گر گئے عام آدمی کی زندگی کے لئے یو بی ایل کی ناقص تعمیر. دو سال پہلے ثابت شدہ ناقص معیاری مواد مزید پڑھیں