بابر اعظم نے پی سی بی ایوارڈز 2020ءکا میلہ لوٹ لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال 2020ء کیلئے 12 ایوارڈز کا اعلان کر دیا، بابر اعظم دو ایوارڈ لے اڑے، محمد رضوان سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی قرار پائے تو فواد عالم کی اننگز کو سال کی بہترین اننگز قرار دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایوارڈز کے اعلان میں قومی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے 2020 سے کیا سیکھا؟

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سالِ نو پر ایک طویل پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ 2020 مشکل تھا لیکن وہ ہمیں کافی کچھ سِکھا گیا۔ ثانیہ مرزا نے بیتے برس کے تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے احساسات کا اظہارکیا ایک طویل پوسٹ مزید پڑھیں

امیچرز گالف: 16 سالہ عمر خالد نے پہلی مرتبہ لیڈ بورڈ پر قبضہ جمالیا

60ویں نیشنل امیچرز گالف چیمپئن شپ میں 16 سالہ نوجوان عمر خالد نے پہلی مرتبہ لیڈبورڈ پر قبضہ جمالیا، سلمان خان بھی لیڈر بورڈ پر ان کے ہمراہ ہیں، ایونٹ میں لیڈیز گالفر بھی ایکشن میں آگئیں۔ کراچی کا سرد موسم بھی گالفرز کا جوش کم نہ کرسکا، نیشنل امیچرز چیمپئن شپ میں گالفرز کے مزید پڑھیں

نیب ذہ افسران عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف سیکرٹری سے وضاحت طلب

سندھ ہائیکورٹ کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف عدالت کا بڑا حکم عدالت نے نیب اور کریمنل کیسز کا سامنا کرنے والے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا ایسے افسران کو سرکاری عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں، سندھ ہائیکورٹ کرپشن اور کریمنل کرنے والے افسران بری مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ملیر اور کورنگی – سبزیاں تلف کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ملیر ندی سیوریج کے پانی سے دوبارہ سبزیاں اگانے سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے ڈپٹی کمشنر ملیر اور کورنگی کا سبزیاں تلف کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے فریقین سے رواں ماہ کے پہلے ہفتے رپورٹ طلب کرلی ملیر ندی سیوریج کے پانی سے دوبارہ سبزیاں اگانے کا مزید پڑھیں