سندھ کے سیکریٹری سروسز کرو نا کا شکارہوگئے چارج سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن کے حوالے

سندھ کے سیکریٹری سروسز کرو نا کا شکارہوگئے چارج سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن کے حوالے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سیکورٹی سروسز ڈاکٹر سعیداحمد منگنیجو کو کرونا کا شکار ہونے کے بعد رخصت پر بھیج دیا اور ان کی ذمہ داریوں کا اضافی چارج سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن نسیم الغنی سہتو کو سونپ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف سے پہلا تعارف 2002 ء کے الیکشن کے بعد ہوا تھا جب میں نے پارلیمنٹ میں رپورٹنگ شروع کی۔ نیا نیا شوق‘ نیا نیا جذبہ

خواجہ آصف سے پہلا تعارف 2002 ء کے الیکشن کے بعد ہوا تھا جب میں نے پارلیمنٹ میں رپورٹنگ شروع کی۔ نیا نیا شوق‘ نیا نیا جذبہ‘ جن بڑے بڑے سیاستدانوں کے نام سنتے تھے اب ان سے دعا سلام شروع ہوئی۔صحافی کا نیچرل الائنس اپوزیشن کے ساتھ بنتا ہے ‘لہٰذا میرے تعلقات اپوزیشن ہی مزید پڑھیں

نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ پریس کانفرنس

جمعہ نثار کھوڑو صدر پی پی پی سندھ پریس کانفرنس کراچی۔ وفاقی حکومت صوبائی صوبائی خود مختاری چھیننا چاہتی ہے۔ نثار کھوڑو کراچی۔۔ھم کسی صورت صوبائی خودمختاری سمیت دیگر حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔۔نثار کھوڑو کراچی۔ سندھ کے وسائل،جزائر اور زمین پر وفاقی حکومت قبضہ کرنا چاھتی ہے۔ سندھ کسی کو وسائل پر قبضہ کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سال نو پر مزید منصوبے پورے کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کے آغاز پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہکورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے2020 مشکل سال تھا اللہ کے کرم سے ہم نے زیادہ بہترطریقےسےوبا کا سامنا کیا، ہم نے لوگوں کو محفوظ کرنے کیساتھ بھوک سےبھی بچایا، ہم پاکستان مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی مزید چار برس کے لیے شیخ الجامعہ این ای ڈی مقرر

پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی مزید چار برس کے لیے شیخ الجامعہ این ای ڈی مقررہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یونی ورسٹیز اینڈ بورڈز حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے تحت پروفیسر ڈاکٹر سروش لودھی کو مزیدچار برس کے لیے وائس چانسلر این ای ڈی یونی ورسٹی مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر تفصیلات کے مزید پڑھیں