مودی سرکار کا دباؤ ۔فیس بک کا نٹنٹ بلاک۔ کشمیر میں بھارتی مظالم ایکسپوز کرنے پر کونسیپٹ ٹی وی پر پابندی

مودی سرکار کا دباؤ ۔فیس بک کا نٹنٹ بلاک۔ کشمیر میں بھارتی مظالم ایکسپوز کرنے پر کونسیپٹ ٹی وی پر پابندی۔سوشل میڈیا پر بھارتی سرکار کے خلاف احتجاج نمبر ون ٹرینڈ بن گیا ۔ٹاپ ٹرینڈ میں بھارتی سرکار بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف زبردست تنقید ۔بھارتی سیاستدان اور نامور شخصیات بھی احتجاج کرنے والوں میں مزید پڑھیں

سیاست کے بدلتے رنگ -کوئی ہے جو پاکستان میں غریب پر اعتماد کر سکے۔

تحریر: سہیل دانش ————————————— مریم نواز گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کے ساتھ گزرے ہوئے لمحات کو یاد کرتے ہوئے بتا رہی تھیں کہ جدہ کے سرور پیلس میں وہ ملاقات بڑی یاد گار تھی، جب ہم وہاں اپنے والد کے ساتھ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ بے نظیر بھٹو بھی مزید پڑھیں

خبردار جہاز میں کھانا پینا،یا پھر اخبار میگزین نہیں ملے گا

کورونا وائرس کی تباہی اور مہلک اثرات کے پیش نظر تھائی لینڈ کی انتظامیہ نے ڈومیسٹک فلائٹس میں مسافروں کو کھانے پینے اور کسی بھی قسم کے پرنٹنگ میٹریل جیسا کہ اخبار یا میگزین دینے سے منع کر دیا ہے۔ مسافروں کے پاس محض کورونا وائرس سے بچاﺅ کے کارڈ یا کاغذات ہو سکتے ہیں مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ بشریٰ نے طلاق کی تصدیق کر دی

معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کی وضاحت مزید پڑھیں

عمران خان مشرف کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی طرح وزیراعظم عمران خان بھی ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں، ان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا خاتمہ مزید پڑھیں