ریاض شاہد سے شادی کے بعد انہوں نے اسلام قبول کرلیا تھا اور ان کا نام عابدہ رکھا گیا تھا۔

ماضی کی معروف اداکارہ نیلو بیگم انتقال کرگئی ہیں۔ – فلم صنعت میں انہیں شہرت فلم ‘سات لاکھ’ کے گانے ‘آئے موسم رنگیلے سہانے’ میں پرفارم کرنے سے ملی۔ نیلو بیگم اداکار شان شاہد کی والدہ ہیں اور کافی عرصے سے علیل تھیں۔ ان کے بیٹے شان شاہد نے والدہ کے انتقال کے بارے میں مزید پڑھیں

معروف سیاسی سماجی شخصیت لدھو باند طویل علالت کے بعد بیاسی سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

سجاو ل: علاقے کی معروف سیاسی سماجی شخصیت لدھو باند طویل علالت کے بعد بیاسی سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ۔ مرحوم لدھو باند ھاری تحریک اور ایم آرڈی میں سرگرم رہے بعد ازاں علاقے میں سیاسی گروپ شیرازی گروپ کے دست راست رہے ، اور ان کے ہرمشورے کو اہمیت دی جاتی رہی تھی مزید پڑھیں

مرغی فروشوں نے قیمتوں میں کمی کے بجائے ہٹ دھرمی شروع کردی

سجاول:سجاول میں مرغی فروشوں نے قیمتوں میں کمی کے بجائے ہٹ دھرمی شروع کردی ہے گذشتہ روز اخبارات میں قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر انتظامیہ کی ہدایت پرمرغی فروشوں نے صرف قیمتیں آویزاں کی ہے جس پر تین سو ستائیس روپے فی کلو قیمت درج ہے ، تاہم تین سوساٹھ روپے فی کلو فروخت مزید پڑھیں

سجاول میں تجاوزت کے خلاف موثر کاروائی نہ ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنہ ہے

سجاول: سجاول میں تجاوزت کے خلاف موثر کاروائی نہ ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنہ ہے شہرکے مین روڈ اور بازاروں میں ٹھیلوں اور تجاوزات کی بھرمار سے راستے بندہوجاتے ہیں گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنہ ہے ، جبکہ دکانداروں اور ٹھیلے والوں کے آپس میں روزانہ کی مزید پڑھیں