نیب ذہ افسران عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف سیکرٹری سے وضاحت طلب

سندھ ہائیکورٹ

کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف عدالت کا بڑا حکم

عدالت نے نیب اور کریمنل کیسز کا سامنا کرنے والے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا

ایسے افسران کو سرکاری عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں، سندھ ہائیکورٹ

کرپشن اور کریمنل کرنے والے افسران بری ہونے تک عہدوں پر کام نہیں کرسکتے، سندھ ہائیکورٹ

نیب ذہ افسران عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف سیکرٹری سے وضاحت طلب

بتایا جائے، کرپشن کیسز کا سامنے کرنے والے افسران کو عہدوں سے کیوں نہیں ہٹایا گیا

کئی افسران کے خلاف محکمہ کارروائی طویل عرصے سے مکمل نہیں ہوئی، عدالت کی آبزرویشن

ایسی کارروائی کی وجہ سے کئی افسران ترقی سے محروم رہے، عدالت

عدالت کا کرپٹ افسران کے خلاف محکمہ جاتی کرروائی فوری مکمل کرنے کا حکم

چیف سیکرٹری کو آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

عدالت کا چیف سیکرٹری کو 14 جنوری کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

رپورٹ کے مطابق نیب ذدہ سرکاری افسران تاحال اپنے عہدوں پر کام رہے ہیں، عدالت

سندھ کے 500 سے زائد کرپٹ افسران کو عہدوں پر براجمان ہونے کے خلاف ایم کیوایم نے درخواست دائر کی تھی