سجاد علی کی سالِ نو کی سریلی مبارکباد

پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ گلوکار سجاد علی نے سالِ نو پر مداحوں کیلئے اپنی سُریلی آواز میں ایک پیغام شیئر کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سدا بہار شخصیت کے مالک سجاد علی اپنی نے سالِ نو کی مناسبت سے ایک پیغام شیئر کیا جس میں وہ اپنی سُریلی آواز میں گنگنا مزید پڑھیں

رمیز راجہ نے ’شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ اب ’شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لیں گے۔ رمیز راجہ نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے شادی شدہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے سابق کرکٹر نے ٹوئٹر پر عام گلی محلوں میں ہونے ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی مداحوں کو سالِ نو کی مبارکباد

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کو سالِ نو کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میری طرف سے سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ سابق کپتان نے کہا کہ سال 2020 کوویڈ-19 کی وجہ سے پوری دنیا کے لیے بہت مشکل مزید پڑھیں

سالِ نو پر وسیم اکرم فیملی کو مِس کرنے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجوہ کرکٹ کمنٹیٹر وسیم اکرم سالِ نو کے موقع پر آسٹریلیا میں موجود بیٹی اور اہلیہ شنیرا اکرم کو مِس کرنے لگے اور ساتھ ہی مداحوں کو 2021 میں ’بندے دے پتر‘ بن کے رہنے کا مشورہ دے دیا۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر نئے سال کی مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نے کینٹربری کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہرادیا

پاکستان شاہینز نے لنکن، کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینٹربری کو7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینٹربری کی ٹیم نے مقررہ20 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 169 رنز بنائے، جواب میں پاکستان شاہینز نے ہدف 18 ویں اوور میں 3 مزید پڑھیں