انسان دوست اور روحانی شخصیت المعروف اللہ والے ملک فیض الحسن انتقال کرگئے

انسان دوست اور روحانی شخصیت المعروف اللہ والے ملک فیض الحسن انتقال کرگئے معروف میزبان اور اداکار محمد نورالحسن ، ملک فیض الحسن کے صاحبزادے ہیں ملک فیض الحسن کی نماز جنازہ آج بدھ بعد از نماز مغرب جنازگاہ بہاولپور روڈ لاہور میں ادا کی گئی مرحوم ملک فیض الحسن کے ایصال ثواب کے لۓ مزید پڑھیں

مفتی منیب چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے فارغ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی منیب کو چئیرمین رویت ہلا ل کمیٹی کے عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی تشکیل دے ڈالی ہے۔ مفتی منیب الرحمان کو چئیرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ بادشاہی مسجد کے امام مولاناعبد الخبیر آزاد مزید پڑھیں

سیالکوٹی ٹھگ کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی،،مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان اکیلے کھڑے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹی ٹھگ کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ راجکماری سیٹ بیلٹ باندھ لیں، ان کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے، آصف زرداری اوربلاول بھٹو نےان کابراحال کردیا،ان کی منتیں اور ٹکریں بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے : سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے ۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے گزشتہ ادوار میں حکومتو ں کے مزے لیے اور ملک کو مسائل سے دوچار کیا ،پی ٹی آئی نے ان مسائل میں مزید اضافہ مزید پڑھیں