وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی آبائی شہر تھانہ بولاخان آمد

جامشورو 26 اکتوبر وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی آبائی شہر تھانہ بولاخان آمد وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے تھانہ بولاخان کے صحافی ادیب روزنامہ کاوش اور کے ٹی این کے رپوٹر مصطفی میمن سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کیا #TeamKheealDas کراچی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں نیا سیاسی موڑ !!!

آزاد کشمیر میں نیا سیاسی موڑ !!! ✍️ نعیم اختر آزاد جموں و کشمیر کی سیاست ایک نئے سیاسی موڑ پر کھڑی ہوچکی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ کشمیر محض ایک سیاسی وزٹ نہیں بلکہ ایک واضح پیغام ہے یہ اعلان ہے کہ اب پیپلز پارٹی اس خطے میں مزید پڑھیں

جادوئی ہانڈی کا دھوکہ: پڑھی لکھی لیڈی ڈاکٹر کروڑوں روپے سے محروم

توہم پرستی عام طور پر کم علم افراد سے جوڑی جاتی ہے، جیسے کالی بلی کا راستہ کاٹ جانا، آنکھ پھڑکنا یا جادوئی برتنوں پر یقین رکھنا۔ مگر افسوسناک امر یہ ہے کہ تعلیم یافتہ لوگ بھی کبھی کبھار ایسے خرافات کا شکار بن جاتے ہیں۔ بھارت میں ایک انوکھی واردات کے دوران حیدرآباد دکن مزید پڑھیں

🔹 ڈائنوسور کا کروڑوں سال پرانا انڈا محفوظ حالت میں دریافت

ارجنٹینا میں کروڑوں برس پرانا ڈائنا سور کا انڈا محفوظ حالت میں دریافت کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹینا سے ملنے والا انڈا دیکھنے میں تو بالکل تاذہ لگتا ہے۔ تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ انڈا 7 کروڑ سال پرانا ہے جو حیران کن طور پر بالکل درست حالت مزید پڑھیں

🔹 سوشل میڈیا پر وائرل ’’Aerofoot‘‘ ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی’’Aerofoot‘‘ ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ لوگ ’’GITEX 2029‘‘نامی ایک نمائش میں ایسے جوتے پہن کر ہوا میں تیر رہے ہیں جو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے انہیں اڑنے کے قابل بناتے ہیں۔ لاکھوں صارفین نے ویڈیو کو شیئر مزید پڑھیں