🔹 ڈائنوسور کا کروڑوں سال پرانا انڈا محفوظ حالت میں دریافت

ارجنٹینا میں کروڑوں برس پرانا ڈائنا سور کا انڈا محفوظ حالت میں دریافت کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹینا سے ملنے والا انڈا دیکھنے میں تو بالکل تاذہ لگتا ہے۔ تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ انڈا 7 کروڑ سال پرانا ہے جو حیران کن طور پر بالکل درست حالت مزید پڑھیں

🔹 سوشل میڈیا پر وائرل ’’Aerofoot‘‘ ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی’’Aerofoot‘‘ ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ لوگ ’’GITEX 2029‘‘نامی ایک نمائش میں ایسے جوتے پہن کر ہوا میں تیر رہے ہیں جو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے انہیں اڑنے کے قابل بناتے ہیں۔ لاکھوں صارفین نے ویڈیو کو شیئر مزید پڑھیں

دنیا کے بلند ترین پُل سے بغیر رسی بنجی جمپنگ

دنیا کے سب سے اونچے پل سے بغیر رسی کے بنجی جمپنگ پر آن لائن تنازع کھڑا ہو گیا۔ بنجی جمپنگ کے اس مقام کو اس کی افتتاحی تقریب سے پہلے ہی معطل کر دیا گیا، جبکہ حفاظتی ٹیسٹ کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کا وار، 4 سالہ بچی زندگی کی بازی ہار گئی

کراچی کے اسپتال میں داخل 4 سال کی بچی ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہو گئی۔ اسپتال انظامیہ کے مطابق ڈینگی کا شکار بچی سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں زیرِ علاج تھی۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بچی کو 17 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

“پیرس: یومِ سیاہ کشمیر، بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ”

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے آج کشمیر بلیک ڈے کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے غاصبانہ اقدامات اور غیر قانونی تسلط کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پیرس کی فضا آزادی کشمیر کے نعروں سے گونجتی رہی۔ مظاہرے میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بڑی مزید پڑھیں