“پیرس: یومِ سیاہ کشمیر، بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ”

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے آج کشمیر بلیک ڈے کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے غاصبانہ اقدامات اور غیر قانونی تسلط کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پیرس کی فضا آزادی کشمیر کے نعروں سے گونجتی رہی۔ مظاہرے میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بڑی مزید پڑھیں

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام جناح اسپتال میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم آگاہی واک کا انعقاد، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی خصوصی شرکت۔

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام جناح اسپتال میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تعاون سے صفائی مہم آگاہی واک کا انعقاد، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی خصوصی شرکت۔ ایم ڈی طارق علی نظامانی کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ اور جناح اسپتال کے اشتراک سے آج کے مزید پڑھیں

کراچی: اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے ہنگامی مدد طلب کرلی، ترجمان

کراچی: اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی کی اطلاع کراچی: فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے واٹر کارپوریشن سے ہنگامی مدد طلب کرلی، ترجمان کراچی: سی ای او واٹر کارپوریشن کی ہدایت پر کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن نے جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

وزیراعلی مریم نواز کے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل اقدامات،ہیلتھ سکریننگ، علاج معالجہ، آئی ٹی کورسز،کیمرہ مانیٹرنگ،کمپیوٹرلیب،مفت لیپ ٹاپ

پنجاب میں پہلی مرتبہ سپیشل ایجوکیشن کے طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ کا جامع پروگرام، 35600 سے زائد سپیشل بچوں کی ہیلتھ سکریننگ سپیشل ایجوکیشن کے مراکز میں زیر تعلیم 34ہزار سے زائد طلبہ کا علاج معالجہ، آئی ٹیسٹنگ، دانتوں کا معائنہ اور دیگر امراض کا علاج سپیشل ایجوکیشن سنٹرز میں 20ہزار طلبہ کا موقع پر مزید پڑھیں

27 اکتوبر: وہ دن جب خوابوں پر پہرہ بٹھایا گیا شاہد گھمن، مکتوب ماسکو

27 اکتوبر: وہ دن جب خوابوں پر پہرہ بٹھایا گیا شاہد گھمن، مکتوب ماسکو 27 اکتوبر کا دن کشمیر کی تاریخ میں ایک تلخ موڑ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ بھارت نے جب وادی کی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کا اعلان کیا، تو یہ محض قانونی فیصلہ نہیں تھا، بلکہ لاکھوں کشمیریوں مزید پڑھیں