
جامشورو 26 اکتوبر
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی آبائی شہر تھانہ بولاخان آمد

وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے تھانہ بولاخان کے صحافی ادیب روزنامہ کاوش اور کے ٹی این کے رپوٹر مصطفی میمن سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کیا
#TeamKheealDas

کراچی 26 اکتوبر
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی رزاق شجرہ اور بابرانور کے ہمراہ درانی ھائوس کراچی آمد

پیپلز پارٹی کے رہنما سینئر سیاستدان آغا سراج درانی کے انتقال پے انکے فرزند آغا شہباز درانی اور بھتیجے بئریسٹر آغا مصطفی درانی سے تعزیت اور دلی افسوس کا اظہار کیا
https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0
https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE
https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c
https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc
https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg























