
ایمانداری کی جیت: ڈاکٹر آصف احمد شیخ کو سرخ سلام ایم ڈی کیٹ 2025 کا پیپر لیک نہ ہونا شفافیت اور پروفیشنلزم کی جیتی جاگتی مثال سندھ دھرتی کے بیٹے ڈاکٹر آصف احمد شیخ جیسے بااصول، غیرت مند اور باضمیر افسران قوم کا فخر ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ نہ تو خریدا جا سکتے ہیں اور مزید پڑھیں
















































