
عزیز سنگھور گزشتہ روز بول نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور شاعر زاہد حسین کے انتقال کی خبر نے پاکستان کے صحافتی حلقوں کو گہرے دکھ اور صدمے میں مبتلا کر دیا۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے صدر طاہر حسن خان، جنرل سیکریٹری سردار لیاقت کشمیری اور مجلسِ عاملہ نے اپنے تعزیتی مزید پڑھیں
















































