
یورپی یونین کی جانب سے بلیو اسکائی پر انفارمیشن ڈسکلوژر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی کمیشن کے ترجمان نے بریفنگ کے دوران کہا کہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چاہے وہ کتنے ہی چھوٹے ہوں۔ جنہوں نے یورپی یونین میں کام کرنا مزید پڑھیں

































































