جاپان میں اسٹریس کو کم کرنے کے لیے غیر روایتی طریقے سے ایک ہزار گھروں میں چوری

جاپان میں اسٹریس یا ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے غیر روایتی طریقے سے ایک ہزار گھروں میں چوری چھپے داخل ہونے والا شخص پکڑا گیا۔ اس حوالے سے جاپانی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے دوران تفتیش اس بات مزید پڑھیں

امریکن بزنس مین اور کریپٹو سرمایہ کار جون کالنس کا امریکا میں پانچ مختلف مقامات پر خزانے دفن کرنے کا اعلان

کروڑ پتی بننے کے خواہشمند لوگوں کے لیے امریکی سرمایہ کار نے ایک پیشکش کی ہے کہ وہ چھپا ہوا خزانہ تلاش کریں اور کروڑ پتی بن جائیں۔ امریکن بزنس مین اور کریپٹو سرمایہ کار جون کالنس نے امریکا میں پانچ مختلف مقامات پر خزانے دفن کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں قیمتی اشیاء مزید پڑھیں

لوگوں کا پیچھا کرنے والے آوارہ بکرے پکڑے گئے

امریکا کے شہر واشنگٹن میں پولیس نے گھر سے فرار ہونے والے دو بکروں کو پکڑا ہے جو شہر میں آوارہ پھرنے کے دوران پیدل چلنے والوں کا پیچھا کر رہے تھے۔ اس حوالے سے کینٹ پولیس ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں بتایا کہ شہر کے شمالی حصے میں دو بکرے مزید پڑھیں

دوران پرواز مسافر کی عجیب و غریب حرکت

آسٹن سے لاس اینجلس جانے والی پرواز میں مسافر کی عجیب و غریب حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹن سے لاس اینجلس جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز میں سفر کرنے والے مسافر کو جہاز کی سیٹ کو بار بار لات مارتے ہوئے دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں

بلیو اسکائی پر نجی معلومات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد

یورپی یونین کی جانب سے بلیو اسکائی پر انفارمیشن ڈسکلوژر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ ’تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چاہے وہ کتنے ہی چھوٹے ہوں، جنہوں نے یورپی یونین میں کام کرنا شروع کیا ہے، ان کے مزید پڑھیں