
اعتصام الحق ثاقب اپیک رہنماؤں کا اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا ۔ایک ایسا اجلاس جو دنیا کی معیشت کے لیے بھی اہم تھا اور سیاست کے لیے بھی ۔ اپیک نے اپنے قیام سے ہی آزاد تجارت اور سرمایہ کاری ، اور اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دیتے ہوئےخطے میں معاشی انضمام کو مزید پڑھیں






























































