
امریکی شخص کو اپنا لنچ گھر بھولنے پر 3 ملین ڈالرز کا انعام مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی شخص ملازمت پر جاتے ہوئے اپنا کھانا گھر بھول گیا، جس پر اس کی اہلیہ نے فون کر کے اسے قریبی گروسری اسٹور پر رکنے کا کہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میسوری مزید پڑھیں






























































