پروگریسو پیپرز کے ایک اور ممتاز ساتھی رخصت ہوئے.

پروگریسو پیپرز کے ایک اور ممتاز ساتھی رخصت ہوئے. مولانا مودودی کے بھتیجے (ان کے بڑے بھائی ابوالخیر مودودی کے صاحبزادے) ابوالبرکات “پاکستان ٹائمز” میں کام کرتے تھے. ضیاء الحق نے بھٹو حکومت کا تختہ الٹا تو ابو البرکات یہ کہہ کر دفتر سے چلے گئے کہ اب کیا صحافت ہوگی. اس کے بعد انہوں مزید پڑھیں

سرکس میں کام کرنے والی آسٹریلوی لڑکی کے ایک دن میں دو عالمی ریکارڈ

ایک آسٹریلوی سرکس پرفارمر نے ایک دن ایریل ہُوپ کے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ شیرلوٹ ’چارلی‘ میتھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہُوپ سمرسالٹ (قلابازیوں) اور طویل مدت تک ایریل ہُوپ پر کندھے کے سہارے لٹکنے کا ریکارڈ بنانے کا مزید پڑھیں

زمین کے اندر سے بے دریغ پانی نکالے جانے کے باعث اس کی کائناتی گردش تبدیل ہو گئی

انسان تیز رفتاری ترقی سے پہلے ہی زمین پر زندگی کو مشکل بنا رہا ہے اب اس کرہ ارض سے متعلق ایک نیا ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زمین کے اندر سے بے دریغ پانی نکالے جانے کے باعث اس مزید پڑھیں

جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر دنیا میں سب سے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ

مخصوص تاش کے پتے بنانے والے راب ہیلیفیکس نے دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ بنا کر دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ رواں برس کے شروع میں راب نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کی سب سے چھوٹی تاش کی گڈی (5.0 mm x 3.6 mm) مزید پڑھیں