سعودی عرب میں میٹرو ٹرین بغیر ڈرائیور کے چلے گی

سعودی عرب میں ریاض میٹرو کا جزوی آغاز 27 نومبر سے کیا جارہا ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ میٹرو ٹرین بغیر ڈرائیور کے سروس فراہم کرے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین روٹس کے لیے سروس کا آغاز کیا جائے گا اور پھر دسمبر مزید پڑھیں

دولہا شادی چھوڑ کر چور کو پکڑنے بھاگ گیا

بھارت میں دلہا شادی چھوڑ کر نوٹوں کا ہار چرانے والے مبینہ چور کو پکڑنے بھاگ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں دولہے نے اپنی ہی شادی منی ٹرک ڈرائیور کا پیچھا کرنے کے لیے چھوڑ کر بھاگ گیا جس نے مزید پڑھیں

عشرت العباد کو گرین سگنل و سیاست میں دبنگ انٹری نے سندھ کی شہری سیاست میں ہل چل مچادی متحدہ قومی موومنٹ میں سلگتی چنگاری نے آگ کی شکل اختیار کر لی

کراچی ( رپورٹ جوہر مجید شاہ) عشرت العباد کو گرین سگنل و سیاست میں دبنگ انٹری نے سندھ کی شہری سیاست میں ہل چل مچادی متحدہ قومی موومنٹ میں سلگتی چنگاری نے آگ کی شکل اختیار کر لی متحدہ قومی موومنٹ کئی دھڑوں میں تقسیم الطاف گروپ کے حامی بھی نئی صف و مورچہ بندی مزید پڑھیں

اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ

کیا ویب براؤزنگ پر اپنی مضبوط گرفت رکھنے والا گوگل واقعی ماضی کا قصہ بننے والا ہے؟ ایسا ممکن بھی ہے کیوں کہ اب اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی گوگل کے مقابلے میں اپنا ویب براؤزر لانچ مزید پڑھیں

دلہن والوں نے دولہا اور اس کے والد کو یرغمال بنا لیا!

ایک شادی اس وقت تماشا بن گئی جب دلہن والوں نے دولہا اور اس کے والد کو یرغمال بنا لیا۔ پڑوسی ملک بھارت سے آئے دن عجیب وغریب خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ کبھی لڑکا گنجا ہونے پر دلہن شادی سے انکار کر دیتی ہے تو کبھی اسٹیج پر ڈانس نہ کرنے پر دولہا بارات مزید پڑھیں