مرغ کی بانگ سے پریشان پڑوسی نے حیرت انگیز قدم اٹھا لیا

علی الصباح بانگ دینا مرغ کی فطرت میں شامل ہے لیکن ایک شخص اپنے پڑوسی کے مرغے کی اس عادت سے مجبور ہوکر حیرت انگیز قدم اٹھانے پر مجبور ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مرغ کے علی الصباح بانگ دینے پر پڑوسی نے حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے عدالت کا دروازہ مزید پڑھیں

انتہائی وزنی ملازم کا کمپنی کیخلاف انوکھا مقدمہ

امریکا میں ایک انتہائی وزنی ملازم نے کمپنی پر لاکھوں ڈالر کا ہرجانہ دائر کردیا، اس کا کہنا ہے کہ کام کرنے کیلیے بہت چھوٹی میز دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 163کلوگرام وزنی ملازم ولیم مارٹن جس کا قد 6 فٹ 2 انچ قد ہے، ففتھ ایونیو نیو یارک پر واقع مزید پڑھیں

ملازم کو برطرف کرنا کمپنی کو مہنگا پڑ گیا

چین میں کام کے دوران ڈیسک پر سر رکھ کر ایک گھنٹے کی نیند کرنے والے ملازم کو برطرف کرنے پر کمپنی کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ژانگ نامی چینی شہری نے 20 سال تک جیانگ سو صوبے کے ٹائیکسنگ میں ایک کیمیکل کمپنی میں ڈپارٹمنٹ مینیجر کے طور پر مزید پڑھیں

امریکی ریاست جارجیا نا قابل یقین منفرد انداز میں نئے سال کو خوش آمدید کہے گی

دنیا 2025 کے استقبال کی تیاریاں کر رہی ہے امریکی ریاست جارجیا نا قابل یقین منفرد انداز میں نئے سال کو خوش آمدید کہے گی۔ ہر سال دنیا کے ہر ملک میں 31 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجتے ہی نئے سال کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر مختلف مزید پڑھیں

بائیک کی مرمت کا بل 90 ہزار بننے پر کسٹمر نے الیکٹرک اسکوٹر ہی توڑ دیا

بھارت میں ایک شخص نے شوروم کی طرف سے موٹر سائیکل کی مرمت کرنے کا بل 90 ہزار روپے دیے جانے پر اپنی الیکٹرک بائیک کو ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بھارتی شخص غصے میں الیکٹرک موٹر سائیکل کے شوروم کے سامنے اپنی مزید پڑھیں