10 سالہ بچے نے ہوم ورک میں مدد کیلئے پولیس کو کال کردی

ریاضی کے ہوم ورک کے سلسلے میں مدد حاصل کرنے کیلئے 10 سالہ بچے نے پولیس کو کال کردی، حکام بھی اس دلچسپ کال سے متاثر ہوگئے۔ امریکی ریاست وسکونسن میں واقع شوانو کاؤنٹی شیرف آفس میں 22 نومبر کو ایک دل کو چھونے والا واقعے سے آگاہ کیا، جس میں ایک دس سالہ بچے مزید پڑھیں

بائیک رائیڈرنے بل زیادہ بھیجنے پر اسکوٹر کو آگ لگادی

بھارت میں آن لائن بائیک رائیڈر نے آن لائن کمپنی کی جانب سے بل زیادہ بھیجنے پراسکوٹر کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں آن لائن کمپنی نے رائیڈر کو 90 ہزار کا بل بھیجا جس کے بعد اس نے موٹر سائیکل پر ہتھوڑے برسا کر اسے آگ لگادی۔ ملزم محمد ندیم مزید پڑھیں

عشائیہ تقریب میں فورم کے چیئرمین عابد شمعون چاند کی اعلی صحافتی خدمات کو سراہا گیا

الریاض ( ملک ناظم علی ) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے مرکزی سینئیر نائب صدر معروف صحافی ملک ناظم علی کی جانب سے صحافیوں اور کمیونٹی افراد کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی معروف سماجی ادبی اور مذہبی شخصیت مزید پڑھیں

آسٹریلیا، بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹس بنانے سے روکنے کے لیے مناسب مزید پڑھیں

طیارے میں خاتون کی ورزش، مسافر حیران و پریشان

میکسیکو کی مشہور اداکارہ اور فٹنس انسٹرکٹر نے دوران پرواز ایسی حرکت کی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فٹنس انسٹرکٹر باربرا دی ریگل کے انسٹاگرام پر 90 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، نے ایک طویل پرواز کے دوران آرام کرنے کے بجائے جہاز کی درمیانی گزرگاہ کو جم میں تبدیل مزید پڑھیں