
ہم اپنے ملک کی ترقی کے منشور کا اعلان ملک میں آکر کریں گے۔ لسانیت کے بتوں کو گرائیں گے۔ سابق گورنر و سینئر سیاست داں عشرت العباد خان؎ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔ نوجوانوں کو کسی غلط راہ پر نہیں جانے دیں گے۔ یہ ملک ہم نے نفرتوں اور تعصب کے لئے یا اپنے مزید پڑھیں
















































