
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ( اوورسیز پوٹھوہار گروپ ) کے زیر اہتمام شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے سلسلہ میں پروقار مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعراء سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرک کی
تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری نواز وڑائچ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے افکار کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ان کی شاعری ، فلسفہ ، سیاسی تدبیر ، روشن خیالی ، اور معاشرتی جدوجہد کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہیے فلسفی شاعر کی تحریک پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں چودری محمد عاطف
تقریب میں معروف شاعر منصور محبوب چوہدری کا کہنا تھا کہ آج کے دن ہمیں عہد کرنا ہو گا کہ ہم اقبال کے تصور کردہ پاکستان کے حصول کیلئے دن رات محنت کریں گے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے ایک پرامن ؛ اعتدال پسند ، اور روشن خیال اسلامی معاشرے کا تصور پیش کیا تھا
تقریب سے ؛ پاپا شہزاد ، ایاز اکبر کیانی ، محمد عمر ، ظہور قریشی ، شاہد خیالوی ، جمیل کیانی ، چوہدری عاطف ، انیس پہلوان ، مرزا ریاض بیگ اور دیگر نے بھی اپنا اپنا کلام سنا کر حاضرین کو خوب محظوظ کرتے ہوئے اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا عزم کیا: ملک عمیر کلیام چوہدری عمر جہلم
۔چوہدری عبداللہ سعید
مدثر مبین محمد اویس
چوہدری راحیل مندری عادل عدیل اور منطور احمد نجف نے بھی پروگرام می شرکت کی
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























