
تحریر: مجاہد حسین وسیر وفاقی حکومت نے وزارتوں ، ڈویژنز، محکموں ، خعدمختار ، نیم خودمختار اداروں اور کارپوریشنز میں 26 مختلف کیڈر کی 2 لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ ان اداروں میں جو لوگ کام کر رہے ہیں جب وہ ریٹائر ہو جائیں گے تو ان کی خالی ہونے مزید پڑھیں
















































