پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئر لینڈ میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے پاکستانی کمپنی معافی مانگنے پر مجبور ہوگئی

پاکستان میں قائم ایک کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر ہالووین پریڈ کی غلط خبر لگنے کے بعد مانگ لی ہے۔ غلط خبر پڑھ کر ہزاروں آئرش شہری ایک ایسی پریڈ کے لیے جمع ہوئے جو کبھی ہونی ہی نہیں تھی۔ جمعرات کی رات آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے مرکزی راستے او کونیل اسٹریٹ کے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی سیر کرنے والے پاکستانی موٹر سائیکل سواروں نے استنبول میں اپنا دوستی کا سفر مکمل کرلیا

اناطولیہ کی سیر کرنے والے پاکستانی موٹر سائیکل سواروں نے استنبول میں اپنا دوستی کا سفر مکمل کرلیا دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان کے موٹر سائیکلسٹ مکرم ترین کی قیادت میں 11اکتوبر سے لاہور سے روانہ ہونے والا موٹرسائیکل گروپ 18 دن کی مہم جوئی مزید پڑھیں

ایک پاؤ آلو چوری ہونے پر شہری نے پولیس بلا لی

بھارت میں نشے میں دھت شخص نے ایک پاؤ آلو چوری ہونے پر پولیس بلا لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں دیوالی کے موقع پر نشے میں دھت شخص نے صرف ایک پاؤ آلو چوری ہونے پر پولیس کو کال کردی۔ مزید پڑھیں

ہدایت کار سید فرقان حیدر کا کامیڈی اسٹیج ڈرامہ دولہا آن لائن 3نومبر کو امریکہ میں پیش کیا جائے گا

پاکستان ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر قاسم جلالی اور ناصر صدیقی نے ڈرامے کے فنکاروں میں اسکرپٹ تقسیم کئے اداکارہ زیبا شہناز ،اسلم شیخ اور شاہدہ مرتضیٰ پرفارمینس کے لیے خصوصی طور پر امریکہ گئے ھوئے ھیں ڈیلس،،پاکستان کے مایہ ناز اسٹیج ڈائریکٹر سید فرقان حیدر کا کامیڈی اسٹیج ڈرامہ دولہا آن لائن 3نومبر کو امریکہ مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے 400 سال پرانی ’ویمپائر‘ کا چہرہ دوبارہ بنا لیا

سوئیڈش سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے 400 سال قبل دفن کیے جانے والی پولش ویمپائر کا چہرہ دوبارہ بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولینڈ کے شہر ٹورن کی نکولس کوپرنیکس یونیورسٹی کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی ایک ٹیم نے 2022ء میں شمالی پولینڈ کے شہر پائین کے ایک قبرستان سے ایک مزید پڑھیں