
چین کی مختلف کمپنیاں اپنے ملازمین کو خوش رکھنے کے لیے اکثر انوکھے اقدامات اُٹھاتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں چین کے شہر شین زین میں ایک کمپنی نے اپنے غیر شادی شدہ ملازمین کو ڈیٹنگ کرنے کے لیے بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کی روپورٹ کے مطابق چینی کمپنی انسٹا 360 مزید پڑھیں
















































