سعودی عرب پاکستانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ویلفیئر اتاشی کی الریاض میں تعیناتی۔

سعودی عرب پاکستانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ویلفیئر اتاشی کی الریاض میں تعیناتی۔ پاک کمیونٹی کے وفد نے نوید افضال کو پھولوں کے دستے کے ساتھ ویلکم کیا۔ ویلفیئر اتاشی نے اورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں ہر طرح سے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاکستانی کمیونٹی کے سہ رکنی وفد مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کیلئے فرائض کی انجام دہی کو محنت، لگن ،خلوص، احسن انداز سے انجام دیں گے۔

سعودی عرب (ناظم علی عطاری) ندیم اختر چوہدری صدر پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب کا کہنا ہے کہ منسٹری آف اوورسیز گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ادارہ ہے اور دنیا بھر کی پاکستان ایمبیسیز کے ساتھ بحیثیت فوکل پرسن خدمات سرانجام دینے کیلئے منسٹری آف اوورسیز کی طرف سے نامزد ادارہ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے بعد طلبہ کو کرسمس کیلئے بحفاظت گھر لے جانے کیلئے انخلا جیسا آپریشن ہوگا

انگلینڈ میں لاک ڈائون کے بعد طلبہ کو کرسمس کیلئے بحفاظت گھر لے جانے کیلئے انخلا جیسا آپریشن ہوگا۔ حکومت نے یونیورسٹیوں سے کہا ہے کہ ’’3 اور 9دسمبر‘‘ کے درمیان طلبہ کی گھروں کو واپسی کے سفر پر روانگی کے لئے تاریخیں مقرر کریں تاکہ ان میں کوویڈ۔19کے پھیلائو کے خدشات کم سے کم مزید پڑھیں

محترمہ حنا سلیم پاکستان ویمن فورم کویت کی صدر منتخب

پاکستان ویمن فورم کویت کے انتخابات – محترمہ حنا سلیم پاکستان ویمن فورم کویت کی صدر منتخب – مسز صبیحہ عبید آرائیں نے دورانِ انتخابات منصف کا اعلیٰ کردار ادا کیا کویت: پاکستانی خواتین کی نمائندہ تنظیم پاکستان ویمن فورم’ جو کویت میں سالہا سال سے ایک فعال اور متحرک کام کر رہی ہیں۔ محترمہ مزید پڑھیں

جدہ: دھماکے کے بعد قبرستان کے اطراف سکیورٹی، حملہ آور کی تلاش

سعودی سکیورٹی حکام نے جدہ میں بدھ کی صبح ہونے والے دھماکے کے بعد غیر مسلموں کے قبرستان کے اطراف مکمل سکیورٹی پہرہ لگا دیا ہے۔ سعودی پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے۔ عرب نیوز نے الاخباریہ کے حوالے سے بتایا کہ چینل نے علاقے کی فوٹیج دکھائی اور بتایا کہ قبرستان کے مزید پڑھیں