وعدہ کرتا ہوں عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، جوبائیڈن

انتخابات میں جنہوں نے میرے حق میں یا خلاف ووٹ دیا، میں سب کا صدر ہوں گا، امریکہ کی قیادت کا اعزاز بخشنے پر عوام کا شکرگزار ہوں۔ صدارتی انتخابات میں نومنتخب امریکی صدر جوزف آر بائیڈن کا ٹویٹ نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں عوام کے اعتماد مزید پڑھیں

امریکن صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس امیدوار کی فتح پیش نظر پاکستان بھر کے گدھا مالکان میں خوشی کی لہر

سکھر (مختیار شامی)امریکن صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس امیدوار کی فتح کے روشن امکانات کے پیش نظر پاکستان بھر کے گدھا مالکان میں خوشی کی لہر،امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے انتخابی نشان گدھے کے حوالے سے لفظ گدھا سب سے زیادہ سرچنک کیا گیا اس دوران گدھے کے حوالے سے باقاعدہ بحث ومباحثہ بھی کیے گئے مزید پڑھیں

ریپبلکن نے بائیڈن کو پروٹوکول ملتے ہی ٹرمپ سے منہ موڑ لیا

یہ الیکشن نہیں تھے دو مخالف نظریات پر مشتمل پوری ایک تحریک تھی ، جس میں جمہوریت پر یقین و اعتماد کی نئی تاریخ رقم کی گئی، جمہوری تاریخ کا اتنا بڑا ووٹ شائد ہی کہیں پڑا ہو ، ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے درمیان پہلی بار بنیادی سماجی مسائل پر اختلاف دیکھنے میں آیا ، مزید پڑھیں

امریکا میں حالات تشویش ناک، ٹرمپ کے حامی اسلحہ لے کر سڑکوں پر نکل آئے

مختلف امریکی ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے حامیوں کے درمیان تصادم، ریاست ایریزونا میں ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھ میں اسلحہ دیکھا گیا امریکا میں حالات تشویش ناک، ٹرمپ کے حامی اسلحہ لے کر سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ہوئی ووٹنگ کے تیسرے روز بھی مزید پڑھیں