انجینئر قاسم محمد نواز کی طرف سے سماجی کارکن ارشدتبسم اور ملک انصر کے اعزاز میں عشائیہ-

انجینئر قاسم محمد نواز کی طرف سے سماجی کارکن ارشدتبسم اور ملک انصر کے اعزاز میں عشائیہ- نمائندہ الریاض (ناظم عطاری) سعودی عرب کی تعمیر و ترقی میں اپنی مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے والے انجنئیر قاسم محمد نواز نے معروف سوشل ورکر ارشدتبسم اور ملک انصر کے اعزاز مزید پڑھیں

یو اے ای اور دوسرے خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کے لئے مشکلات

کویت: (طارق اقبال نمائندہ جیوے پاکستان ) ایک اہم خبر آپ کو دیتے ہیں کہ آج جمعۃ المبارک کو متحدہ عرب امارات اور اور دیگر خلیجی ممالک نے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لئے جو کویت بذریعہ دبی سے آنا چاہتے تھے ان کے لیے ویزہ بند کر دیا ہے ۔اور ساتھ ہی ساتھ متحدہ عرب مزید پڑھیں

‏ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی

‏ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ میری بہو کا بیٹا ہی ہو، دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر نے جواب دیا، میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ 👇🏻 ‏ساس مزید پڑھیں

شیوسینا نے ’کراچی سویٹس‘ کا نام تبدیل کرادیا

نڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی کی اتحادی شیو سینا کے ایک رہنما نے مبینہ طور پر ممبئی کی ’کراچی سویٹس‘ شاپ کے مالک سے دکان کے نام سے لفظ کراچی نکلوا دیا۔ انڈین خبررساں ادارے اے این آئی کے مطابق مقامی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں شیوسینا کے رہنما نتن نندگاؤکر مزید پڑھیں

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سعودی عرب کے وفد کی چیئرمین چوہدری اظہر وڑائچ کی سربراہی میں قونصل جنرل جدہ خالد مجید سے ملاقات

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل سعودی عرب کے وفد کی چیئرمین چوہدری اظہر وڑائچ کی سربراہی میں قونصل جنرل جدہ خالد مجید سے ملاقات، ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل کے لئے تجاویز پیش کی گئیں قونصل جنرل خالد مجید کا ملاقات کے دوران مزید پڑھیں