نوجوانوں کو انجینئرنگ اور دیگر پروفیشنل تعلیم کے ساتھ ساتھ اس طرح کی سرٹیفیکیشن کرنا بہت ضروری ہے جس سے ان کی صلاحیت میں نکھار پیدا ہو

ریاض (ناظم علی عطاری بیورو رپوٹر) سعودی عرب میں انسٹیٹیوشن آف انجینئرز پاکستان سعودی عربین سینٹر کی جانب سے ریاض شہر کے ایک مقامی ہوٹل میں Lean Six Sigma (Yellow Belt Certification) Training کا انعقاد کیا گیا جس میں ائی ٹی اور انجینیئرنگ پروفیشنلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کرونا وائرس کی پابندیوں کے مزید پڑھیں

ویلفیئر اتاشی نوید افضال کی اورسیز پاکستانیوں کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں/ ارشد تبسم

ویلفیئر اتاشی نوید افضال کی اورسیز پاکستانیوں کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں/ ارشد تبسم معذور شخص نے پاکستان پہنچتے ہی سفارتخانہ پاکستان اور سماجی کارکن ارشد تبسم کا شکریہ ادا کیا۔ ریاض ( ناظم علی بیورو رپوٹ) پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت ارشد تبسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقیوم نامی (معذور ) مزید پڑھیں

ایران کو ایٹمی ہتھیار تیار کرنے نہیں دیں گے، امریکی صدر

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی صدر ریوین ریولن نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بالخصوص مشرق وسطیٰ کے معاملات زیر بحث آئے۔ اسرائیلی صدر نے ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایٹمی مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ

بھارت کی پاکستان کے خلاف شرانگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے پلوامہ کے بعد ڈرون کا ڈرامہ رچا دیا۔ ایس سی او کانفرنس سے پہلے ہی بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اَجیت دول نے ڈرون حملے کا راگ الاپنا شروع کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی آل پارٹیز کانفرنس کے ناکام ہونے اور سوالات سے بھاگنے مزید پڑھیں

پاکستان کے بینکنگ نظام کو جدید تکنیک کو فروغ دینے اور بینکنگ نظام کو ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں ہونا چاہئے۔ ماھر بینکار کاشف امین نے اپنے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان کے بینکنگ نظام کو جدید تکنیک کو فروغ دینے اور بینکنگ نظام کو ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں ہونا چاہئے۔ ماھر بینکار کاشف امین نے اپنے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں مالیات اور ٹیکنالوجی کے درمیان گٹھ جوڑ کو مزید پڑھیں