پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قونصل خانہ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قونصل جنرل پاکستان ابرار ہاشمی نے قومی ترانے کی گونج میں سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا اور جشن آزادی کا کیک کاٹا تقریب میں پاکستان کی ممتاز اینکر نادیہ خان نے بھی اپنے شوہر فیصل کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر قونصل جنرل ابرار ہاشمی نے پاکستانی کمیونٹی کو جشن مزید پڑھیں

پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر آسٹریا کے شہر (گامندن سی) میں میاں عدیل کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔

رپورٹ محمد عامر صدیق آسٹریا پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر آسٹریا کے شہر (گامندن سی) میں میاں عدیل کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں آسٹریا کے شہر لینز بھر سے تارکین وطن کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر میاں عدیل کا کہنا تھا۔ ہم مزید پڑھیں

آسٹریا میں 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔۔

رپورٹ: آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق۔ آسٹریا میں 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں قائم مقام سفیر پاکستان عدیل آفریدی کی زیر سرپرستی پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین و بچوں اور بڑوں نے آسٹریا بھر کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کی پچہترویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی

ریاض ( ناظم علی ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کی پچہترویں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں سمیت پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے دستوں نے بھی شرکت کی تقریب کا باقاعدہ مزید پڑھیں

الاحساء ریجن کا سفیر پاکستان سعودی عرب امیر خرم راٹھور نے اہم دورہ کیا جس میں ویلفیئر اتاچی پاکستان ایمبیسی ریاض سہیل بابر وڑائچ بھی ہمراہ تشریف لائے

سعودی عرب (ناظم علی) الاحساء ریجن کا سفیر پاکستان سعودی عرب امیر خرم راٹھور نے اہم دورہ کیا جس میں ویلفیئر اتاچی پاکستان ایمبیسی ریاض سہیل بابر وڑائچ بھی ہمراہ تشریف لائے دورے میں گورنر الاحساء سعود بن طلال بن بدر آل سعود کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں