امریکا: ملعون سلمان رشدی چاقو حملے میں زخمی ہوگیا

نیو یارک میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی چاقو حملے میں زخمی ہوگیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چاقو بردار حملہ آور نے اسٹیج پر چڑھ کر ملعون سلمان رشدی پر حملہ کیا، پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ سلمان رشدی کو طبی امداد کیلئے ہیلی کاپٹر سے اسپتال منتقل مزید پڑھیں

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے وفد کی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت عزت ماب جناب ملک محمد فاروق سے ملاقات ( طارق اقبال کویت )

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے وفد کی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت عزت ماب جناب ملک محمد فاروق سے ملاقات ( طارق اقبال کویت ) کویت: اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے صدر جناب جاوید اقبال کی قیادت میںIEC کے وفد نے سفارت خانہ پاکستان کویت میں سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت ماب جناب ملک محمد مزید پڑھیں

گرفتار ملزم افغانی اور پاکستانی پاسپورٹ کا حامل بتایا جاتا ہے جس نے شیعہ فرقے سے تعکق رکھنے والے مسلمانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر الباکرکی میں مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی ہولناک وارداتوں میں ملوث ملزم کو امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا ہے ملزم افغانی اور پاکستانی پاسپورٹ کا حامل بتایا جاتا ہے جس نے شیعہ فرقے سے تعکق رکھنے والے مسلمانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گزشتہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبقرقی میں پولیس نے کہا کہ انہوں نے چار مسلمانوں کے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس نے 51 برس کے افغان نژادمحمد سعید کو حراست میں لیا ہے

) امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبقرقی میں پولیس نے کہا کہ انہوں نے چار مسلمانوں کے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس نے 51 برس کے افغان نژادمحمد سعید کو حراست میں لیا ہے ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

روسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے ملک کو چھوڑ کر پاکستان چلی آئی اور اس نے اسلام قبول کرکے شادی بھی کر لی

روسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے ملک کو چھوڑ کر پاکستان چلی آئی اور اس نے اسلام قبول کرکے شادی بھی کر لی۔گوجرانوالا کے محمد علی یوسفی اور روس کی پیلیناکی ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی جہاں دونوں نے گفتگو کا آغاز کیا۔ ایک انٹرویو کے دوران محمد علی یوسفی نے مزید پڑھیں