پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قونصل خانہ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

قونصل جنرل پاکستان ابرار ہاشمی نے قومی ترانے کی گونج میں سبز ہلالی پرچم


کو بلند کیا اور جشن آزادی کا کیک کاٹا
تقریب میں پاکستان کی ممتاز اینکر نادیہ خان نے بھی اپنے شوہر فیصل

کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت کی


اس موقع پر قونصل جنرل ابرار ہاشمی نے پاکستانی کمیونٹی کو جشن آزادی کی مبارک باد دی اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر عارف علوی کے پیغامات پڑھ کر سنائے


معروف اینکر نادیہ خان اس موقع ہر لوگوں میں گھل مل گئیں اور لوگوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
بول سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکی پاکستانیوں کی وطن عزیز سے محبت اور جوش و ولولہ قابل تحسین ہے

========================