سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ کے شھر جبیل میں پاکستان فورم کے تحت جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

( ثناء بشير ) سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ کے شھر جبیل میں پاکستان فورم کے تحت جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے بڑی قربانیوں اور جدوجہد مزید پڑھیں

پائلٹس سوتے رہ گئے‘، ایتھوپین ایئرلائنز کی فلائٹ مقررہ وقت پر لینڈ نہ کر سکی

ایتھوپین ایئرلائنز کی ایک فلائٹ کے پائلٹ اور معاون پائلٹ دوران پرواز سو گئے اور معمول کے مطابق لینڈنگ نہ کر سکے۔ برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ نے جمعے کو اس حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پائلٹ اور معاون پائلٹ سوڈان سے ایتھوپیا جانے والی فلائٹ ای ٹی 343 پر مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شفاء صناعیہ ٹاؤن میں ذائقہ اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ہوٹل ” فخرے سیالکوٹ ” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی کی سر کردہ شخصیات نے شرکت کی افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حکیم سے کیا گیا جس کی سعادت ملک انصر حمید کو حاصل ہوئی

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شفاء صناعیہ ٹاؤن میں ذائقہ اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ہوٹل ” فخرے سیالکوٹ ” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی کی سر کردہ شخصیات نے شرکت کی افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حکیم مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی بیٹی کی لندن میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لندن- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بیٹی ’سماویہ ‘کو لندن میں طبیعت خرابی پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، 2019میں پیدا ہونے والی سماویہ بچپن سے ہی عارضہ قلب میں مبتلا ہے اور مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد-متاثرہ آبادی کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد

امریکا ( USA ) نے یو ایس ایڈ ( US Aid ) کے توسط سے پاکستان ( Pakistan ) میں سیلاب ( Flood ) متاثرہ آبادی کیلئے ایک لاکھ ڈالر امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یو مزید پڑھیں