بحریہ ٹاﺅن کے ساتھ خفیہ معاہدے کی تفصیلات-معاہدے میں احمد علی ملک، ملک ریاض حسین، مبشرہ ملک، مختلف آف شور اور بزنس کمپنیوں کو پارٹی بنایا گیا

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے بحریہ ٹاﺅن اور این سی اے کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدے کی تفصیلات پاکستان کے حوالے کر دیں، معاہدے “ڈیڈ آف کانفیڈنشلٹی’’ پر حکومت پاکستان کی طرف سے دستخط کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد مزید پڑھیں

یوکرینی صدر اور اہلیہ کے فوٹوشوٹ پر لوگ برہم

یوکرین کی خاتون اول اولنا کیاشکو اور ان کے شوہر صدر ولودیمیر زیلنسکی کی جانب سے فیشن میگزین ‘ووگ’ کے لیے کرائے گئے فوٹوشوٹ پر لوگوں نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اولنا کیاشکو اور ولودیمیر زیلنسکی کے فوٹوشوٹ کی تصاویر میگزین نے دو دن قبل 26 جولائی کو جاری کیں جو کہ میگزین مزید پڑھیں

ہر شاخ پر لاڈلے بیٹھے ہیں انجام گلستان کیا ہوگا؟

امیر محمد خان ===================== اعلی عدالت کے تین رکنی بینچ نے اپنی دانست میں پنجاب کی وزارت اعلی کا مسئلہ حل کردیا۔ اس فیصلے پر میڈیا، قانون دان، سیاست دان جو پہلے ہی اپنی اپنی سیاسی سوچ کے حوالے سے تقسیم تھے انہیں مزید تقسیم کردیا ہے۔ اللہ بھلا کرے سابق جنرل پاشا ، اور مزید پڑھیں

ڈی سی سائوتھ کہ ساتھ جھلس کہ زخمی ہونے والا ایف بی آر کا آفیسر مقصود بھی انتقال کر گیا ۔

ڈی سی سائوتھ کہ ساتھ جھلس کہ زخمی ہونے والا ایف بی آر کا آفیسر مقصود بھی انتقال کر گیا ۔ کراچی کہ پوش علاقے میں ایک ھفتہ پہلے ڈی سی سائوتھ عبدالستار عیسانی اور ایف بی آر کہ افسر مقصود جھلس کہ زخمی ہوئے تھے زخمی افسر مقصود زخموں کہ تاب نا لاتے ہوئے مزید پڑھیں

آسٹریا ویانا پاک سنٹر مسجد المدینہ میں مرحوم سرفراز احمد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ و قرآن خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا آسٹریا ویانا پاک سنٹر مسجد المدینہ میں مرحوم سرفراز احمد فیصل آباد والے (جو عرصہ دراز سے فیملی کے ساتھ ویانا ۱۵ ڈسٹرک میں مقیم تھے) جو ۱۴ جولائی بروز جمعرات حرکتِ قلب بند ہو جانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے اور جنکے جسدخاکی کو ۱۵جولائی مزید پڑھیں