مملکت سعودی عرب میں کرونا کی وبا کے بعد پہلی بار ابتدائی جماعتوں اور اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

سعودی عرب( سعدیہ خان ) مملکت سعودی عرب میں کرونا کی وبا کے بعد پہلی بار ابتدائی جماعتوں اور اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا خیال رہے کے پچھلے برس بھی آدھا تعلیمی سال احتیاط کے پیش نظر تار برقی پر ہی منعقد کیا گیا تھا۔ دو سال سے بھی زیادہ عرصے کے مزید پڑھیں

لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب، رشی سونک کو شکست

لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں، ملکہ برطانیہ کل لز ٹرس کو وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری سنبھالنے کا کہیں گی۔ نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو81 ہزار 326 ووٹ ملے، ان کے حریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔ وزارت عظمیٰ کی دوڑ کیلئے 11 امیدوار سامنے آئے تھے۔ ٹوری مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے سفارتخانہ پاکستان میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کا اجلاس متاثرین سیلاب کی فراخدلانہ امداد پر عزت مآب سفیر پاکستان کا اظہار ٹشکر

کویت( رپورٹ: طارق اقبال سے ) کویت میں عزت مآب سفیر پاکستان ملک محمد فاروق کی زیر صدارت کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کی سرکردہ شخصیات کا ایک اجلاس گزشتہ دنوں سفارتخانہ پاکستان میں منعقد ہوا۔ عزت مآب سفیر پاکستان ملک محمد فاروق نے کمیونٹی کے نمائندوں کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین مزید پڑھیں

کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام،، روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ،، کے بارے میں سیمنار

کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام،، روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ،، کے بارے میں سیمنار شرکاء کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور رقوم کی آسان ترسیل کے بارے میں بریفنگ دی گئی کویت: (طارق اقبال ‘ نمائندہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام ) کویت میں سفارتخانہ پاکستان نےگزشتہ دنوں میزان بینک کے نمائندوں کے ساتھ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کی جانب سے سعودی عرب کے لئے نئی ایگزیکٹو باڈی تشکیل دی گئی ہے جو دو سال کے لئے تنظیمی امور کے حوالے سے کام کرے گی

ریاض ( ثناء بشير ) مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کی جانب سے سعودی عرب کے لئے نئی ایگزیکٹو باڈی تشکیل دی گئی ہے جو دو سال کے لئے تنظیمی امور کے حوالے سے کام کرے گی مرکزی قیادت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شیخ سعید احمد کو مسلم لیگ ن مزید پڑھیں