زارا نور عباس نے سردیوں میں نئی مصروفیت ڈھوند لی

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ سردیوں میں بیکنگ کرنا کرنا پسند کرتی ہیں اداکارہ زارا نور عباس اپنے مداحوں کے ہمراہ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں اور آئے دن اپنے مداحوں سے کام ، نجی زندگی اور اپنی خوبصورت مزید پڑھیں

حمزہ عباسی نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے بتایا ہے کہ وہ ’خدا‘ کو موضوع بنا کر ایک کتاب لکھ رہے ہیں جو آئندہ برس منظر عام پر آجائے گی۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ وہ کتاب لکھنے کے عمل میں مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے حوصلہ افزا انسٹا اسٹوری شیئر کر دی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ناامیدی کے خلاف اور اچھے دنوں کی امید رکھنے سے متعلق انسٹا گرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔ خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اپنے مثبت رویئے کی وجہ کافی پسند کی جاتی ہیں، ماہرہ خان کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی ہیں جن کا اندازہ اُن کے مزید پڑھیں

سلمان خان کی لاک ڈاؤن کے دوران والدہ کی طرح کے کھانے بنانے کی کوشش

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنی والدہ کے طریقہ کار (ریسیپی) کے مطابق کھانے تیار کرتے رہے ہیں لیکن پھر بھی انکے ہاتھوں وہ ذائقہ نہیں ہوتا جوکہ انکی والدہ کے تیار کردہ کھانوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے یہ بات اچھی صحت اور غم مزید پڑھیں

کیا فیروز خان اور اہلیہ میں علیحدگی ہوگئی؟

رواں سال شوبز انڈسٹری سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے والے معروف اداکار فیروز خان اور اُن کی اہلیہ علیزے سلطان سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش خبروں میں بتایا جارہا ہے کہ فیروز خان اور علیزے مزید پڑھیں