کڑے وقت میں سجل علی کو ندا یاسر کا مشورہ

اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی جانب سے سجل علی کو ہمیشہ مسکراتے رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ صحافیوں، ویب سائٹس و سوشل میڈیا سمیت متعدد ذرائع کی جانب سے بارہا دعویٰ کیا جا چکا ہے کہ اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر میں طلاق ہو چکی ہے جبکہ یہ جوڑا تا مزید پڑھیں

پاکستانی سینما میں امریکی فلم لگانے پر فنکار برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں کی جانب سے سینما میں نئی پاکستانی فلموں کو نظر انداز کر کے امریکی شو لگانے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے، میٹھی عید کے موقع پر پاکستانی 4 فلمیں ریلیز کی گئیں تھیں، عید کے آغاز پر اِن فلموں نے بہترین بزنس کیا جبکہ اب مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی مقامی فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے چند تجاویز

سینئر پاکستانی اداکارو فلمساز عدنان صدیقی نے حکومت کو مقامی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے چند تجاویز پیش کی ہیں۔ شوبز انڈسٹری کے ساتھی فلم ساز وجاہت رؤف اور یاسر نواز کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عدنان صدیقی نے حکومت سے درخواست کی کہ’ وہ سب ابھی چھوٹے پیمانے کے فلمساز ہیں، اس مزید پڑھیں

بافٹا ایوارڈز کے میزبان کا ول اسمتھ اور کرس راک کے معاملے پر مزاحیہ تبصرہ

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز 2022 (بافٹا) کی تقریب میں میزبان، برطانوی اداکار رچرڈ ایوڈ نے آسکر ایوارڈز کی تقریب میں وِل اسمتھ کے کامیڈین کرس راک کو مکا مارنے کے واقعے پر مزاحیہ تبصرہ کیا ہے۔ کامیڈین رچرڈ ایوڈ نے بافٹا ایوارڈز کی تقریب کی میزبانی کے دوران اپنے افتتاحی مونولوگ میں ول اسمتھ کے مزید پڑھیں

عمران اشرف ’پاکستان کے سلمان خان‘ قرار

معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف کو مداحوں نے پاکستان کا سلمان خان قرار دے دیا ہے۔ عمران اشرف نے عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’دم مستم‘ کی اسکریننگ کے دوران اپنے مداحوں سے مختصر سی گفتگو بھی کی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکار کی فلم کی اسکریننگ کےموقع پر مزید پڑھیں