ہدایتکار اور فلمساز نواز خان کی فلم رشتے کا رنگا رنگ پریمیئر شو لاہور کے مقامی سینما میں منعقد کیا گیا۔پریمیئر میں فنکاروں کے جھرمٹ نے نے چار چاند لگا دئیے۔

ہدایتکار اور فلمساز نواز خان کی فلم رشتے کا رنگا رنگ پریمیئر شو لاہور کے مقامی سینما میں منعقد کیا گیا۔پریمیئر میں فنکاروں کے جھرمٹ نے نے چار چاند لگا دئیے۔ لیجنڈ اداکار شاہد حمید ،نواز خان ،صائمہ سلیم ،ثمین عاصم، غانیہ شوکت، مسعود بٹ، اچھی خان،حیدر سلطان، جرار رضوی،چودھری اعجاز کامران،سوانا راچپوت،شکیل خان ،مسکان مزید پڑھیں

’دم مستم نائٹ‘ لندن میں سائرہ پیٹر پرفارم کریں گی

عید پر ریلیز کی گئی پروڈیوسر عدنان صدیقی کی فلم ’دم مستم‘ کی کاسٹ لندن پہنچ گئی، جمعہ 13 مئی کو لندن میں منعقد کی جانے والی ’دم مستم نائٹ‘ میں پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر آواز کا جادو جگائیں گی۔ فلم کی کاسٹ میں شامل عمران اشرف، امر خان، عدنان صدیقی، موسیقار مزید پڑھیں

احمد علی بٹ، دانیہ شاہ پر برس پڑے

معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے اُن کی نجی ویڈیوز لیک کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’مجھے دانیہ سے کوئی ہمدردی نہیں ہے اور نہ ہی اس طلاق سے، مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی کینسر کے مریض بچوں کی دلجوئی

امریکی دارالحکومت سے مختصر دورے پر پاکستان آئی ہوئی ماضی کی نامور ہیروئن اداکارہ ریما خان نے کراچی کے انڈس اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں کے وارڈز کا دورہ کیا اور موذی مرض میں مبتلا بچوں میں گھل مل گئیں۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری پر ایک عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ ریما خان مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کی عربی سپر ہیرو فلم میں شاندار اداکاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی عربی سُپر ہیرو فلم ’کرسٹار اور نائٹ اسٹالین‘ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر گزشتہ روز ایک عربی سپر ہیرو فلم ’کرسٹار اور نائٹ اسٹالین‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم کے اس مزاحیہ ٹریلر میں دو سپر ہیروز کو دکھایا مزید پڑھیں