بافٹا ایوارڈز کے میزبان کا ول اسمتھ اور کرس راک کے معاملے پر مزاحیہ تبصرہ

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز 2022 (بافٹا) کی تقریب میں میزبان، برطانوی اداکار رچرڈ ایوڈ نے آسکر ایوارڈز کی تقریب میں وِل اسمتھ کے کامیڈین کرس راک کو مکا مارنے کے واقعے پر مزاحیہ تبصرہ کیا ہے۔ کامیڈین رچرڈ ایوڈ نے بافٹا ایوارڈز کی تقریب کی میزبانی کے دوران اپنے افتتاحی مونولوگ میں ول اسمتھ کے مزید پڑھیں

عمران اشرف ’پاکستان کے سلمان خان‘ قرار

معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف کو مداحوں نے پاکستان کا سلمان خان قرار دے دیا ہے۔ عمران اشرف نے عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’دم مستم‘ کی اسکریننگ کے دوران اپنے مداحوں سے مختصر سی گفتگو بھی کی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکار کی فلم کی اسکریننگ کےموقع پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے گھر’منت‘ کے قریب عمارت میں آتشزدگی

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے گھر’منت‘ کے قریب عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم گزشتہ روز لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ممبئ میں گزشتہ روز تقریباََ شام 7 بجکر 46 منٹ پر شاہ رخ خان کے گھر’منت‘ کے پڑوس میں واقع 21 مزید پڑھیں

ڈاکٹرسٹرینج:شوبزستارے ہالی ووڈ فلم کیخلاف متحد کیوں؟

عالمی وباکرونا سے متاثرہ پاکستان فلم انڈسٹری کی رونقیں بالآخرعیدالفطرپربحال ہوئیں اورشائقین کے لیے 5 فلمیں ریلیزکی گئیں جن کے فلمسازوں نے عوام سے خاصی توقعات وابستہ کررکھی تھیں لیکن ہالی ووڈ فلم ‘ڈاکٹرسٹرینج’ نے ان تمام امیدوں پرپانی پھیردیا ہے۔ ملک بھرکے سینماوں میں عید پرریلیزکی جانے والی فلموں میں گھبرانا نہیں ہے، چکر، مزید پڑھیں

پاکستان میں مقامی فلموں کے لیے خطرہ بننے والی فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کیا ہے؟

پاکستانی فلم پروڈیوسرز نے 8 مئی کو ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان مقامی فلموں کے بجائے ہولی وڈ سائنس فکشن فلم کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پروڈیوسرز نے آرٹس کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان عید الفطر پر ریلیز مزید پڑھیں