عروہ حسین اور فرحان سعید کو ایک ساتھ تقریب میں دیکھ کر مداح بے حد خوش

پاکستان کی خوبرو فنکار جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکاری و گلوکاری کے شعبے سے تعلق رکھنے والی جوڑی عروہ اور فرحان نے گزشتہ شب ایک نجی تقریب میں ایک ساتھ شرکت کی۔ اس خوبصورت اور ہر دلعزیز مزید پڑھیں

سنیتا مارشل کے انسٹاگرام فالوورز 1 ملین ہوگئے

پاکستانی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل سنیتا مارشل نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکارہ سنیتا مارشل آج کل اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیرو تفریح میں مصروف ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے شوہر، اداکار حسن احمد اور بچوں مزید پڑھیں

بھارت میں ٹماٹر کی بڑھتی قیمت سے سنیل شیٹی بھی پریشان

بھارت میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے بالی ووڈ اداکاروں کو بھی پریشان کرنا شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل شیٹی نے ایک انٹرویو میں ملک میں ٹماٹر کی بڑھتی قیمت پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔ سنیل شیٹی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر کی مزید پڑھیں

پٹھان جوان بن گیا ہے، سلمان خان کا شاہ رخ کی فلم پر دلچسپ تبصرہ

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساتھی اور ہم عصر اسٹار شاہ رخ خان کے جوان پریوو پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ کے دونوں میگا اسٹارز آخری بار سدھارتھ آنند کی اس سال کے اوائل میں ریلیز ہونے والی جاسوسی اسٹوری پر مبنی تھرلر فلم پٹھان میں اکٹھے نظر آئے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کچھ مناظر منظر عام پر آنے کے بعد ہی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کچھ مناظر منظر عام پر آنے کے بعد ہی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان کی تصاویر کے ساتھ دلچسپ میمز بنا کر شیئر کردیں۔ حال ہی میں فلم جوان کی ایک جھلک سوشل میڈیا شیئر کی گئی، مزید پڑھیں