Hum TV کا نیا ڈرامہ “نیلی کوٹھی” آج سے شروع 08/12/202508/12/2025 0 تبصرے 74 مناظر Share on X (Twitter) Share on Facebook Share on Pinterest Share on LinkedIn Share on WhatsAppHum TV کا نیا ڈرامہ “نیلی کوٹھی” آج سے شروع ہو رہا ہے، جس میں طلحہ چاہور اور انمول بلوچ کی جوڑی نظر آئے گی۔ یہ ڈرامہ پیر اور منگل کی رات 8 بجے نشر ہوگا۔ اس کے لکھاری صائمہ اکرم چوہدری اور ہدایتکار انجم شہزاد ہیں۔ Share on X (Twitter) Share on Facebook Share on Pinterest Share on LinkedIn Share on WhatsApp