اب کسی کو بھی کوئی شک نہیں رہ جانا چاہئے

اب کسی کو بھی کوئی شک نہیں رہ جانا چاہئے کہ پاکستان کے عوام کے کسی بھی دکھ پر کوئی آواز بلند کرنے والا نہیں۔ اللہ کریم مریم نوازشریف کو مزید حوصلہ و ہمت عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین

عمران خان! ٹی وی پر بڑھکیں مارنا اور دھمکیاں دینا آپ کو نہیں بچا سکے گا، نواز شریف

ہمارا تم سے مقابلہ نہیں تم سیاسی میدان میں ابھی نابالغ ہو، ثاقب نثار کا این آر او تمہیں اور علیمہ خان کو نہیں بچا سکے گا، فارن فنڈنگ کیس میں تم جیل جاؤ گے۔ قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم کا کوئٹہ میں ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ دھاندلی کروانے کی معذرت کرے، سرآنکھوں پر بٹھا لیں گے

ہم اداروں کے دشمن نہیں ،اداروں اور ذمہ دران کا احترام کرتے ہیں،لیکن جعلی حکومت کی پشت پناہی پرگلہ کرنا ہمارا حق ہے،اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی پشت پناہی سے دستبردار ہوجائے۔سربراہ جے یوآئی ف کاکوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

خان صاحب، گھبرانا نہیں ہے

خان صاحب اگر پنڈی کے راجہ بازار یا وزیر اعظم ہاؤس سے 10 منٹ دوری پر آبپارہ مارکیٹ کا ہی چکر لگا لیں تو انہیں سب پتہ چل جائے گا لیکن لگتا ہے کہ وہ حد درجہ پر اعتماد ہیں کہ صورت حال بظاہر جتنی خطرناک کیوں نہ ہو، گھبرانا نہیں ہے۔ غریدہ فاروقی تجزیہ مزید پڑھیں

واٹر بورڈ نے راشد صدیقی کیلئے نیا عہدہ و مراعات جاری کر دیں

واٹر بورڈ نے مالی کمی کے باوجود جونیئر افسر راشد صدیقی کو نوازنے کے لئے نیا عہدہ تخلیق کر دیا ہے ۔ واٹر بورڈ میں الیکٹریکل اینڈ مکینکل (ای اینڈ ایم )کے گریڈ 17 کے انجنیئر راشد صدیقی کے لئے انوکھا لیٹر ڈائریکٹر پرسنل حشمت اللہ صدیقی نے جاری کیا ہے ۔ الرٹ نیوز کو مزید پڑھیں