آصف علی زرداری کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدے داران کو ہدایات جاری

آصف علی زرداری کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدے داران کو ہدایات جاری ،

سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج
عقیدت پیش کرنے کیلئے آنے والے کارکن ایس او پیز پر عمل کری،
آصف زرداری

جلسے میں شریک کارکن فیس ماسک اور سماجی فاصلے کو ملحوظ خاطر رکھیں، آصف زرداری

اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیدار کارکنوں کو ماسک اور سینی ٹائز مہیا کریں، آصف علی زرداری

قیادت کو کارکنوں کی صحت اور زندگی بہت عزیز ہے ، آصف علی زرداری

کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوا اس وبا سے بچنا لازمی ہے ،آصف علی زرداری

پارٹی عہدیداروں ، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز پر لازم ہے وہ جلسے میں شریک کارکنوں کو ماسک فراہم
کریں ، آصف علی زرداری کی ہدایت،