ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں، ایرانی صدر

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان کے لوگوں میں ایران کےلیے خاص محبت پائی جاتی ہے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں مزید پڑھیں

کراچی کی اہم سڑکوں پر لگنےوالےکنٹینرجوں کے توں موجود

کراچی کی اہم سڑکوں پر لگنےوالےکنٹینرجوں کے توں موجود کراچی : ٹریفک پولیس کی جانب سے نصب کنٹینرنہ ہٹائےجاسکے کراچی : معززمہمان کےگزارنےکےبعدبھی مختلف سڑکیں بند مزارقائد،شارع فیصل،سندھ مسلم سوسائٹی میں کنٹینرموجود پی ای سی ایچ ایس کی سڑکوں سےبھی کنٹینرنہ ہٹائےجاسکے منگل کی دوپہر شامیانے سےبندہونےوالی متصل سڑکیں تاحال بند شارع فیصل کےدونوں ٹریک مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز احمد ملک معاشرتی مسائل کی نشاندہی

(تحریر: نوید انجم فاروقی) ڈاکٹر اعجاز احمد ملک ایک میڈیکل اسپیشلسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں دلچسپی رکھنے والی شخصیت بھی ہیں اور وہ سٹیزن فرنٹ کے کنوینر ہیں۔ ایک ڈاکٹر ہونے کی حیثیت سے اُن کی مصروفیات بہت زیادہ ہیں اِس لئے گاہے بگاہے سماجی بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر مزید پڑھیں

ایران کے صدر ابراہیم ریٸسی کراچی پہنچ گٸے۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ نے پرتپاک استقبال کیا

کراچی … شاہد غزالی *اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے *گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ *گورنر سندھ نے معزز مہمان کی کراچی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

روئیداد خان۔ پاکستان کی تاریخ کے انسائیکلوپیڈیا تھے

تحریر: سہیل دانش کاش مجھ میں اتنی ہمت آجائے کہ جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا اور دیکھ رہا ہوں اور جو کچھ سنا۔ اور سُن رہا ہوں اُسے کہہ سکوں اُسے لکھ سکوں۔ اُن کی آواز میں درد تھا۔ اُن کے کھردرے چہرے پر کرب کی لکیریں اُبھر آئی تھیں۔ میری یہ ملاقات اسلام مزید پڑھیں