عارف حبیب ناپسندیدہ شخصیت قرار ، جوابی سوالات کی بوچھاڑ ، ذاتی کاروباری مفادات کے لیے ایک پارٹی لیڈر کی لابنگ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ۔ جب شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں تھے تب عارف حبیب نے کسی کو کوٹ لکھپت کے قیدی سے ہاتھ ملانے کا مشورہ نہیں دیا تھا

پاکستان کے سرکردہ بزنس مین عارف حبیب کہ ایک مشورے نے تنقیدی توپوں کا رخ ان کی طرف موڑ دیا ہے اس وقت وہ شدید تنقید کی زد میں ہیں ان کی زبردست مخالفت ہو رہی ہے اور ان کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا جا رہا ہے ان پر جوابی سوالات کی بوچھاڑ ہو گئی مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ پرامن اور محب وطن جماعت ہے ایم کیو ایم ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے،

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ پرامن اور محب وطن جماعت ہے ایم کیو ایم ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے، مینا بازار کریم آباد میں ایم کیو ایم کے مقامی عہدیداران دکانداروں سے بھتہ خوری میں ملوث ہیں دکانداروں کے مزید پڑھیں

9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھان بین کے باجودہ مزید پڑھیں

حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر۔

حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی منظوری سے وزرات آئی ٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کا کنوینر تانیہ ایدروس کو مقرر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے وزارت آئی مزید پڑھیں

سونیا شمروز خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس تعینات۔

ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا شمروز ڈی پی او چترال اور ڈی پی او بٹگرام کے عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس ایوارڈ جیتنے والی واحد مسلمان خاتون سونیا شمروز کو خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس (اے آئی جی) اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں