16 اکتوبر اپوزیشن کا جلسئہ گوجرانوالہ*

نواز شریف اس ملک کا ایک خوش قسمت سیاستدان ھے جو اپنی کھلی کرپشن کی وجہ سے عوام میں بہت تیزی سے غیر مقبول ھو رھا تھا لیکن ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے پہلے تو اسے ملک سے باھر بھیجا اور پھر “غدار” قرار دیکر ملک اور خصوصا پنجاب کا پاپولر لیڈر بنا دیا اب یہ مزید پڑھیں

جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا

مجھے بیک وقت چوہدری نثار علی خان ‘ لغاری برادرز ‘ نواز لیگ کے ترجمان محمد زبیر اور جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا علی یحییٰ خان یاد آئے۔یہ سب لوگ مجھے لندن سے اسحاق ڈار کے ایک ٹوئٹ سے یاد آئے۔ اسحاق ڈار نے اس ٹوئٹ میں عمران خان اور اسد عمر پر اٹیک مزید پڑھیں

……….جلسے کی اجازت

سیاست میں اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے جبکہ حزبِ اختلاف کا کام ہی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ، اُسکی بنائی گئی پالیسیوں میں نقائص کی نشاندہی کرنا، معاملات اگر قومی مفادات سے ہٹ کر ہوں تو حکومت پہ جائز تنقید کرنا ہوتا ہے۔ ہمارے ملک میں بات تعمیری تنقید سے بہت آگے مزید پڑھیں

پاکستان کہاں ہوتا، یہ خود کہاں ہوتے؟

حکمت اور بصیرت کی انتہا ہیں یہ احکامات جن کا تعلق آخرت ہی نہیں زندگی کے ساتھ بھی بہت گہرا ہے۔ حکمرانوں کیلئے ملکی وسائل، پبلک منی اور خزانے سے ’’ذاتی دوری‘‘ میں نہ صرف قوم و ملک کی فلاح و بہبود، ترقی اور مضبوطی ہوتی ہے بلکہ حکمران خود بھی ذاتی طور پر بھی مزید پڑھیں

جنسی تشدد کے واقعات، حکومت کی ذمہ داری

syed zia abbas

سیّد ضیاء عباس ————————- اسلام اور دو قومی نظریہ پر قائم ہونے والے ہمارے ملک پاکستان میں پچھلے 30برسوں سے معصوم بچوں، بچیوں کو اغوا کرنے اور اُن کو اپنی ہوس کا نشانہ بناکر قتل کرنے کا بھیانک اور افسوس ناک، نہ رُکنے والا سلسلہ اب طوالت اختیار کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ خواتین مزید پڑھیں