نیا آغاز

جلسہ جیسا بھی ہو‘ یہ بات طے ہے کہ آج کے بعد اس ملک کی تاریخ میں ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ اس بات کا بھی مجھے اندازہ ہے کہ حکومت بھی اس بات کو اچھی طرح سمجھ رہی ہے۔ ان کی تلملاہٹ بہت کچھ کہہ رہی ہے۔ میں اس پر کوئی ایسا مزید پڑھیں

خوراک کا عالمی دن, اور ہماری ذمہ داری

Oct 17, 2020 —————- خوراک کا عالمی دن, اور ہماری ذمہ داری ————– خوراک کا عالمی دن ہر سال سولہ اکتوبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے. یہ دن خوراک اور زراعت کی عالمی تنظیم کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے.Food and Agriculture Organization اقوام متحدہ کا ایک اہم ادارہ ہے جو مزید پڑھیں

فیصلہ کن مرحلہ۔ ہم کہاں کھڑے ہیں۔

تحریر: سہیل دانش —————————- وہ مرحلہ آن پہنچا ہے، میدان سجنے والا ہے اور لہو گرمانے والے اکھاڑے تیار کھڑے ہیں۔ دونوں طرف سے بلند بانگ دعوؤں اور وعدوں کا شور ہے۔دونوں طرف سے بے رحمانہ الزامات کی بوچھاڑ ہے اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی زور آزمائی ہے۔ لگتا ہے حکومت اپوزیشن کی مزید پڑھیں

زبیر احمد چنہ ۔ ایک ذہین اور محنتی افسر ہیں لیکن کیا وہ توقعات پر پورا اتر سکیں گے ؟

زبیر احمد چنا کا شمار ذہین اور محنتی سرکاری افسران میں ہوتا ہے وفاقی اور صوبائی حکومت کے مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی حکومت نے ان پر گہرا اعتماد کرتے ہوئے انہیں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ جیسے اہم ادارے کا سربراہ مقرر مزید پڑھیں

آخری وزیراعظم؟

کہنے کو تو پاکستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن اِس جمہوریت میں ہر طرف خوف اور سازش کا ڈیرہ ہے۔ حکومت کو حکومت سے اور اپوزیشن کو اپوزیشن سے خوف ہے۔ صحافی بھی صحافی سے خوفزدہ ہے، اسی لئے آج کل اکثر سچ سرگوشیوں میں بولے جاتے ہیں لیکن جھوٹ بولنے کے لئے ہمارے کچھ مزید پڑھیں