سرکاری کرپشن تا غیر سرکاری کاروبار

جتنی چاہو ڈنڈ بیٹھکیں لگالو ۔جب تک ننگے، ناقابل تردید تضادات پر توجہ نہیں دو گے، یہ ملک بھمبل بھوسے اور دلدل سے نہیں نکلے گا۔صرف دو حماقتوں کی نشاندہی پر اکتفا کروں گا۔ پہلی یہ کہ کبھی اختیارات VSتنخواہوں پر غور کرو۔ایک ایس ایچ او کے اختیارات دیکھو پھر اس کی تنخواہ دیکھو۔میاں بیوی، مزید پڑھیں

نئی مہا بھارت

پاکستانی سیاست کبھی بھی بور نہیں تھی۔ یقین نہیں آتا تو گوجرانوالہ کے جلسے میں کی گئی نواز شریف کی تقریر اور پھر ٹائیگر فورس سے کی گئی وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سن لیں۔ ایسا خوفناک منظر پہلے کبھی نہیں بنا تھا جو اب بن چکا ہے۔ ایک دفعہ عامر متین نے اپنے مزید پڑھیں

دھرنے سے دھرنے تک ۔۔۔

جو ادارے خسارے میں ہیں ان کا ہنگامی بنیادوں پر کچھ کرنا ہوگا۔ درآمدات کو بڑھانے پر کام کرنا ہوگا اور مہنگائی کو قابو کرنا ہوگا۔ شفا یوسفزئی صحافی @Shiffa_ZY ————– بھارت کی ایک بڑی مشہور فلم تھی ’قیامت سے قیامت تک۔‘ پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ دیکھ کر وہ فلم یاد آئی اور مزید پڑھیں

پرتگیز ایمپائر سے ملک ریاض ایمپائر تک

عزیز سنگھور ———————————- روزنامہ آزادی، کوئٹہ—– —– دنیا میں مختلف ادوار میں مختلف ایمپائرز (سلطنتوں) نے دنیا میں راج کیا۔ جن میں رومی، منگول، یونان، پرتگیز، برٹش وغیرہ شامل ہیں۔ ان سلطنت کے سلطانوں نے دنیا میں اپنی حاکمیت قائم کی ہوئی تھی۔ سلطنت کے اندر بہت سے عہدے ہوتے ہیں جن میں بادشاہ، ملکہ، مزید پڑھیں

اپوزیشن کاجلسہ، حکومتی حکمت عملی پر اٹھتے سوال

پچھلے دس برس میں بطور صحافی تحریک انصاف کے بہت سے جلسے کور کرنے کا موقع ملا ۔ اکتوبر 2011ء لاہور،دسمبر 2011ء کراچی اور پھر 2014ء کے دھرنے کے بعد پاکستان بھر میں ہونے والے جلسے باقاعدگی سے کور کرتا رہا۔ جلسہ گاہ کے باہر اکثر کنٹینرز لگائے جاتے تھے جس کا مقصد صرف داخلی مزید پڑھیں